اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے تھانہ باہتر کےمنشیات کے مقدمہ میں محمداعجاذ ولد آنار گل کو جرم ثابت ہونے پر 9سال قیداور 80000 روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ *ترجمان اٹک پولیس*‎

Saturday, December 23, 2023