اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے منشیات فروش محمد ریاض ولد ظہور عالم سکنہ کالوخورد علاقہ تھانہ رنگو کو 9 سال قید اور 80000 روپے نقد جرمانے کی سزا سنا دی ۔ ترجمان اٹک پولیس‎

Tuesday, December 26, 2023