امت میں تفرقہ اور اختلاف ایک مسلمہ حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن ہماری ترجیحات مختلف کےفرقوں کے درمیان امن اور رواداری کو پھیلانا ہے اورڈی پی اواٹک زاتی طور پر امن کمیٹیوں میں دلچسپی لیتے ہیں اور تمام علماء کے درمیان رواداری ہم آہنگی کے فروغ کے حق میں ہیں اس تصویر میں تمام مکتبه فکر کے علما ءکرام نےایک ساتھ کھانا کھا رہے ہیں دکھائے جانے والے تاثر میں ایک مضبوط پیغام بھیج رہے ہیں ، ہم سب کسی کو بھی ہمارے وطن کے امن کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے.
