اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے منشیات فروش نیاز اکبر ولد نور اکبر سکنہ تحصیل حضرو علاقہ تھانہ رنگو کو 10 سال قید اور 125000 روپے نقد جرمانے کی سزا سنا دی ۔

Tuesday, December 26, 2023