اٹک پولیس کی بہترین تفتیش اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر معزز عدالت نے بدنام زمانہ منشیات فروش مہران بخش ولد بشارت محمود سکنہ اٹک شہر کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید 100000 روپے نقد جرمانے کی سزا سنائی۔

Tuesday, December 26, 2023