حسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر سٹی حسن ابدال  کے ایس  ایچ او حامد عباس کاظمی اور ظفر عباس اے ایس آئی ہمراہ ملازمین نے فیضان ہمراہ قیصر سے 11.50گرام چرس اور شراب برآمد کر کےگرفتار کر لیا ۔اور مجاہد عباس اے ایس آئی نے 70شراب کی دیسی بولتیں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

Sunday, October 9, 2016