ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اچھی کارکردگی دکھانے پر پبلک ریلیشن آفیسر اٹک پولیس سب انسپکٹر محمد نعیم اور پرسنل اسسٹنٹ وقار الحق کو تعریفی سرٹیفیکیٹس اور نقد انعام دیا۔ ترجمان اٹک پولیس‎

Thursday, January 4, 2024