اٹک۔آرپی او راولپنڈی کا اٹک شہر کا دورہ

اٹک۔آرپی او راولپنڈی کا اٹک شہر میں آٹھویں محرم کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جا ںٔزہ لیا ڈی سی او اٹک اور ڈی پی او اٹک بھی ان کے ہمراہ-آر پی او راولپنڈی نےسیکورٹی کے فل پروف انتظامات کے حوالے سے ڈی پی او اٹک کے اقدامات کی تعریف کی اور سیکورٹی اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔۔