اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجہ میں معزز عدالت کا بڑا فیصلہ، مجرم مظلوم حسین شاہ ولد غلام حیدر شاہ ساکن میاں رشیدہ فتح جنگ کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی، ترجمان اٹک پولیس

Saturday, January 6, 2024
image: