تھانہ اٹک خورد پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم حنیف نواب ولد عارف نواب سکنہ نوشہرہ گرفتار، ملزم سے 5کلاشنکوف ، 2 پسٹل 30 بور ، 1 بریٹا پسٹل 9MM معہ ایمونیشن برآمد، ترجمان اٹک پولیس‎

Monday, January 15, 2024