سرچ آپریشن

جناب ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر سٹی حسن ابدال پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری (اسد ولد رمضان  مقدمہ نمبر 139بجرم34/302ت پ تاریخ 23.02.2010تھانہ تہکال پشاور  سے مفرور تھا)اس کے قبضہ سے 2پسٹل اور 1245گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا گیا اور کامل بٹ  ولد شریف سے 350گرام چرس برآمد کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

Friday, October 21, 2016