حسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف شاندار کاروائی

صدر حسن ابدال پولیس نے برہان کے قریب کرولاکار  سے شراب کی 50 بوتلیں بر آمد کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور اُس کے خلاف مقدمہ 4/3درج کر لیا۔

 

 

Saturday, November 5, 2016