اٹک گاڑیاں چوری کرنے والا بین الصوبائی گروہ کا سر غنہ گرفتار

تھانہ سٹی اٹک پولیس نے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کا سر غنہ گرفتار کر لیا ملزم رضوان عرصہ  دراز سے اسلام آباد اور اٹک ضلع اور پنجاب کے دیگر اضلاع سے 26گاڑیاں چوری کر چکا ہے ملزم کی  نشاندہی  پر گاڑیاں بر آمد کی جا چکی ہیں ملزمان پنجاب سے گاڑیاں چوری کے بعد پشاور میں پہچانے کا اُن کو 50ہزار دیتے تھے ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس بھی برآمد ہو ئی ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت

 

 

Monday, November 14, 2016