چرس برآمد ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

پنڈی گھیب پولیس نے  بشیر احمد ولد  شبیر احمد سے 1010 گرام چرس  برآمد کر کے  ملزم کو رنگے ہا تھوں گرفتار کر لیا اور اُس کے خلاف   9C/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے.

Monday, November 14, 2016