ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت نے ایف سی کے جوانوں اورافسران کو موجودہ حالات میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے بارے میں بریفنگ دی کہ وہ اُن سے سختی پیش آیئں تا کہ شرپسند زہن کے لوگ اپنے مزموم ارادوں میں کامیاب نہ ہو سکیں
ڈی پی او اٹک نے کہا کہ اٹک پولیس امن کو سبوتاژ کرنے والوں سے سختی سے نمٹے گی عورتوں اور بچوں کو کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہدایت دیں۔