ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ، کرائم میٹنگ میں تھانہ جات کے کرائم بلخصوص سنگین مقدمات قتل، ڈکیتی اور اس کے علاوہ چوری، راہزنی وغیرہ کو میرٹ پر یکسو کرنے، ملزمان کی گرفتاری او