بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

 ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ذوالفقار علی گرفتار اور شراب کی 26 بوتلیں بھی برآمد ایس ایچ او سٹی حسن ابدال کو  ڈی پی او اٹک جناب زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر ایک ٹیم تشکیل دی جس نے ان تھک محنت کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش کو شراب سمیت گرفتار کر لیا۔

 

Sunday, November 20, 2016