ایس ایچ او باہتر ثاقب عباسی نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر جؤا کھلینے میں مصروف 12 جواری گرفتار کرلیے اور ان کے قبضہ سے 9 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ Nov 25, 2016