پنجاب پولیس کی جانب سے ضلع اٹک میں مورخہ 18.03.2024 سے انٹرشپ کے 7th فیز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ خواہش مند حضرات جن کی عمر 16 تا 30 سال ہو اپنی درخواست پنجاب پولیس ایپ پر مورخہ 17.03.2024 دن 12 بجے تک دیں گے۔پنجاب پولیس ایپ Play Store پر موجود ہے۔

Saturday, March 16, 2024
image: