اشتہاری ملزم گرفتار

فتح جنگ پولیس نے سجاد علی ولد عمر شاہ نا می اشتہاری کو گرفتار کر لیا جو کہ اغوا برائے تاوان کے مقدمہ نمبر 11/41 میں ایبٹ آباد پولیس کو مطلوب تھا پولیس کی جانب سے خود کو چھپانے کے لئے اس نے اپنی  ظاہری شکل کو تبدیل کر دیا تھا۔

Friday, November 25, 2016