ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پولیس تحفظ مرکز کے ذریعے ٹرانسجینڈرز میں راشن تقسیم کیا گیا۔ ترجمان اٹک پولیس Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi‎

Wednesday, March 20, 2024