صدر اٹک پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی

چار جواری نوید احمد ولد  کرم داد، ربنواز ولد جہانداد، اصغر حسین شاہ  عامر جمیل ولد خورشید کو اظہر حسین شاہ اے ایس آئی  اور ایس ایچ او صدر اٹک انسپکٹر خالد محمود نے مل کر جوا کھیلتے ہو ئے گرفتار کر لیا اور رقم بھی برآمد کر لی۔

 

 

 

Wednesday, November 30, 2016