آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں اٹک پولیس کی طرف سے شہدائے پولیس کے خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم، شہداء اس قوم کے محسن ہیں اور انکے مقدس خون سے ارض پاک کے غنچوں میں بہار ہے۔اٹک پولیس ہر موقع پر اپنے شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑی ہے

Monday, April 8, 2024
image: