*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ایس پی انویسٹی گیشن جویریہ جمیل اور ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ،* *کرائم میٹنگ میں تھانہ جات کے کرائم بلخصوص سنگین مقدمات قتل، ڈکیتی، چوری اور راہزنی وغیرہ کو میرٹ پر یکسو کرنے، مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری پر زور دیا،* تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی سربراہی میں ڈی پی آفس اٹک میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی انویسٹی گیشن جویریہ جمیل اور ضلع بھر سے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ڈی پی او اٹک نے تمام ایس ڈی پی اوز، ای