*ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان اور ایس پی انوسٹی گیشن اٹک جویریہ جمیل کے ہمراہ ڈی پی او آفس اٹک میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،* *کرائم میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج برانچز نے شرکت کی، کرائم میٹنگ میں تھانہ جات کے کرائم اور اٹک پولیس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ* ، *پولیس افسران محکمہ پولیس کی عزت اور وقار میں اضافے کا باعث بنیں، پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی افسر کو محکمہ میں ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا،