*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا ڈی پی او آفس اٹک میں چیمبر آف کامرس اٹک کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد،* تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا ڈی پی او آفس اٹک میں چیمبر آف کامرس اٹک کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیمبر آف کامرس کے طارق محمود، ویمن چیمبر آف کامرس اٹک کی حناء منصب خان اور دیگر نمائندگان نے شرکت کی. ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے چیمبر آف کامرس کے ممبران کے مسائل دریافت کیے اور اس بابت یقین دہانی کرائی کہ بزنس کمیونٹی کو تحفظ فراہم کرنا اٹک پولیس کی اولین ترجیح ہے.