*وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او آفس اٹک میں فرینڈز آف پولیس سیمینار کا انعقاد،* *فرینڈز آف پولیس سیمینار میں دی ایجوکیٹرز سکول اٹک کے پرنسپل اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلباء اور طالبات کی شرکت،* تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او آفس اٹک میں فرینڈز آف پولیس سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں دی ایجوکیٹرز سکول کے پرنسپل اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلباء اور طالبات نے شرکت کی۔ تقریب میں کمیونٹی پولیسنگ، پولیس ورکنگ اور پولیس کی جانب سے عوام الناس کو دی جانے والی سہولیات کے متعلق بریفنگ د�