ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے اچھی کارکردگی دکھانے پر سابقہ ایس ایچ او جنڈ انسپکٹر جنید اور انکی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ عوامی خدمت اور کرائم کو کنٹرول کرنے کے جذبے سے شرابور پولیس افسران محکمے کے ماتھے کا جھومر ہیں انکی حوصلہ افزائی کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔
*ترجمان اٹک پولیس*