اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کے لیے ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

 ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کی ہدایت پر اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کے لیے ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے