انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان کی زیر نگرانی ڈی پی او افس اٹک میں 16th انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں ضلع بھر سے نوجوان انٹرن شپ سے مستفید ہو رہے ہیں۔ *ترجمان اٹک پولیس*