ڈی پی او اٹک کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ رنگو کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

رنگو پولیس اسٹیشن نے احمد جنیدولد امیر عجب خان کو گرفتار کر کے 1125گرام چرس برآمد کر لی، جس کے خلاف 9c/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ڈی پی او اٹک نے جملہ ایس ایچ او کو ہدایت جاری کی تھی ک منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔

Friday, December 2, 2016