نا جائز اسلحہ رکھنے والاحضرو پولیس کی حراست میں، مقدمہ درج۔

حضرو پولیس نے محمد آصف ولد عاشق حسین کو گرفتار کیا جس سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Friday, December 2, 2016