منشیات فروشوں کے خلاف حضرو پولیس کا کریک ڈائون، متعدد گرفتار

حضرو پولیس نے 3 ملزمان جن میں عظمت خان ولد دلبر خان ، محمد اقصن ولد محمد اشرف اور محمد خان ولد محمد راز گرفتار کر لیے جن سے 3000گرام چرس برآمد ہوئی ، ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔

 

Friday, December 2, 2016