انجراء پولیس کا ممنوعہ بور کااسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

انجراء پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مارا اور درج ذیل ملزمان کو گرفتار کر لیا۔1۔ ظہور احمد ولد امیر خان 2۔ وحید اقبال ولد رستم خان 3۔ شفیق الرحمان ولد محمد اکرم جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا جس میں کلاشنکوف ، 7ایم ایم رائفل ، 12 بور گن معہ 100 گولیاں برآمد کی۔ ان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔

 

 

   

Friday, December 2, 2016