انجراء پولیس کی کاروائی، بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار

انجراء پولیس نے  چھاپہ مار کر بد نام ِ زمانہ منشیات فروش جس کا نام میر اللہ ولد قلیل خان تھا گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے بارہ سو گرام چرس بر آمد ہوئی اور اس کے خلاف ایف آئی آر زیر دفعہ 9c/CNSAکا اندراج کر لیا گیا۔

 

Monday, December 5, 2016