آج جناب آر پی او وصال فخر سلطان نے اٹک کا دورہ کیا. اور ایک کھلی کچہری سے خطاب بھی کیا اور درخواست گزاروں کے معاملات کو حل کرنے کی ہدایت کی. ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت بھی موقع پر موجود تھے . کھلی کچہری کے بعد انھو ں نے اٹک سٹی پولیس سٹیشن میں فرنٹ ڈیسک کا افتتاح کیا. انہوں نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا اور اٹک پولیس کی کوششوں کو سراہا.



