سٹی حسن ابدال کی حدود سے مری جوانہ برآمد، مقدمہ درج

تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے دوران لیاقت علی ولد عبدالخالق سے 1350گرام مری جوانہ برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ زیر دفعہ 9سی درج رجسٹر کر لیا گیا۔ 

Tuesday, December 13, 2016