تھانہ اٹک خورد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ڈی پی اٹک جناب زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایات پر اٹک خورد تھانہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی جس میں سعدیہ بی بی زوجہ عبدالقیوم سے 4000گرام مری جوانہ برآمد ہوا، جبکہ محمد یٰسین ولد اول خان سے 2000گرام مری جو انہ برآمد کیا گیا ، مقدمات زیر دفعہ 9سی درج رجسٹر کر لیے گئے۔ 

Thursday, December 15, 2016