تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں سرچ آپریشن ، متعدد اشتہاری گرفتار

ڈی پی او اٹک جناب زاہد نواز مروت کی ہدایت پر تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں سجاد حیدر ASIنے ایس ایچ او سٹی حسن ابدال کے ہمراہ  سرچ آپریشن کیا،  جس کے دوران آٹھ مجرمان اشتہاری گرفتار کر لیے گے۔ 

Thursday, December 22, 2016