کرسمس کے موقعے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ، 220افسران و ملازمان ڈیوٹی پر تعینات

کرسمس کے موقعہ پر 220 پولیس افسران و ملازمان رہیں گے۔ ایلیٹ فورس کے چاک و چوبند دستے ہمراہ ڈیوٹی سر انجام دیں گے، علاوہ ازیں Quick Response Forceکسی نا خوشگوار واقعہ کی صورت میں فوری طور پر پہنچنے کے لیے تیار ہو گی۔