۔نیشنل ایکشن کےتحت 2017 کاپہلہ مقدمہ درج

اٹک پولیس نےٹارگٹ سرچ اپریشن کےدوران تین افغان باشندوں سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرکےاسلحہ برآمدکرلیا ۔ تھانہ سٹی پولیس نےمحلہ امین آبادمیں ٹارگٹ سرچ اپریشن کیاھےجس میں تین افغان باشندوں سمیت 11 ملزمان کوگرفتار کیاگیاھےجن سےرپیٹرگن 3 درجن کارتوس گولیاں اورجحلی افغان کارڈ برآمد ھوے ھیں ۔پولیس نے ملزمان کےخلاف 2017 کاپہلہ مقدمہ نیشنل ایکشن پلان کےتحت درج کرلیا گیاھے ۔

Sunday, January 1, 2017