اٹک: تھانہ انجراپولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن.

اٹک: 10مشتبہ افراد گرفتار ایک افغان باشندہ بھی شامل. اٹک: گرفتار افراد سے ایس ایم جی رائفل, دو پسٹل, کارتوس اور مبشیات برآمد. کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دو افراد پربھی مقدمہ درج. اٹک: نیشنل ایکشن پلان کےتحت مقدمہ درج کر لیا گیا. ﮈی پی او زاہد نواز مروت

Sunday, January 1, 2017