فتح جنگ پولیس نے اشتہاری ملز م گرفتار کر لیا

ایس ایچ او فتح جنگ کاشف کی قیادت میں ایک ٹیم نے ایک اشتہاری مجرم(تجمل ولد لباب سکنہ اکورہ خٹک )کو اکوڑہ خٹک سے گرفتار کر لیا یہ مجرم 412/395 میں کیٹگری Aکا اشتہاری تھا۔
Tuesday, January 3, 2017