اٹک: تھانہ انجرا پولیس کا مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کریک ﮈاؤن.

 اٹک چھب کے علاقہ سے 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا.ملزمان سے ایک 7ایم ایم, ایک بندوق, ایک پسٹل اور چرس برآمد.  بین الصوبائیﮈرگ سمگلر امین عرف مچلکہ بھی گرفتار کر لیا گیا . تمام ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے. ﮈی پی او زاہد نواز مروت

Sunday, January 8, 2017