اٹک ضلع کو سیکیورٹی ٹھریٹ کی آمد پر سیکیورٹی سخت کر دی گی جملہ اہم تنصیبات کو مزید سیکیورٹی مہیا کی گئی جملہ داخلی و خارجی پوائنٹس پر چیکنگ سخت کر دی گئی تا کہ کو ئی نا خوشگوار واقع پیش نہ آوے ایلیٹ فورس کا کول اور یو نیورسٹیوں کے باہر مو جود رھے گی مزید یہ کہ جملہ ایس ایچ اوز اور ایس ٖڈی پی اوز کے ساتھ میٹنگ کی گئی جس میں تخریب کا روں کا قلعہ قمعہ کے لئے ہدایت جاری کی گئی۔