ڈی پی او اٹک جناب زاہد نواز مروت نے پولیس اہکاران کی بہتری او ویلفیر کی بابت خصوصی غور کیا جس وجہ سے پولیس ملازمان کے بچے سکولوں میں آدھی فیس اور شہدا کے بچے سکولوں میں کو ئی فیس ادا نھیں کر یں گے بقیہ فیس پولیس ویلفیر فنڈ سے ادا کیا جائے گا۔