پنڈی گھیب پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے چھاپہ ما ر کر عمر فاروق ولد محمد نزیر ساکن ملہٹ کو گرفتار کیا جس سے دو کلاشنکوف اور ایک پسٹل 30بور بر آمد کیا اسی طرح محمد انور ولد محدمد عزیز ساکن ملہٹ سے دو کلو کلاشنکوف اور شفقت محمود ولد محمد صدیق سے ایک پسٹل 9MMاور ایک پسٹل 30بور برآمد کیا اور امیر حیات  ولد سکندر حیات ساکن ملہٹ سے کلاشنکوف برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کیا ڈی پی اواٹک نے اس کاروائی پر ASPپنڈی گھیب کو شاباش دی۔

Friday, January 20, 2017