دوہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ پولیس حضرو اور HIUنے مشترکہ کاروائی کر کے بشیر احمد ولد رشید خان اشتہاری کو گرفتار کیا یہ دوہرے قتل میں ملوث تھا۔

Saturday, January 21, 2017