اٹک خورد پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ پولیس اٹک خورد کی ٹیم نے مشرف خان ولد تاثیر خان ساکن شینکنڈ چراغ ضلع سوات کو گرفتار کر کے اس 1200گرام چرس برآمد کی اور اس کے خلا ف زیر دفعہ 9C/CNSAکے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

Saturday, January 21, 2017