اٹک پولیس کی کاروائی متعدد ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

 ایس ایچ او تھانہ رنگو حاجی محمد نواز نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی کرتے ہو ئے نا جائز اسلحہ ،کرایہ داری ایکٹ بدون نمبر موٹر سائیکلوں ،مجرم اشتہاری ،زیرِدفعہ 150/107اور 110/55ض ف کے تحت متعدد ملزمان کو جیل بھیج دیا ۔ایس ایچ او تھانہ رنگو حاجی محمد نواز نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاوائی کرتےہوئے 02عدد پسٹل 30بور ملزمان سمیت اور کرایہ داری ایکٹ کے تحت 3مقدمات درج کر لئے۔

Monday, January 30, 2017